پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی نئے سال کا جشن شوہر کے ساتھ منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نیلم منیر نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں شوہر کے ساتھ نئے سال کا جشن مناتے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے پوسٹ شیئر کرتے […]