اسلام آباد 2 جنوری 2026: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کیبل آپریٹرز کو انٹرنیٹ سروس کیلیے لائسنس کے اجرا کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے چیئرمین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن خالد آرائیں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اس اہم فیصلے سے آگاہ کیا۔ […]