تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کا اڈیالہ پولیس کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی ڈاکٹر امجد اور صاحبزادہ صبغت اللّٰہ نے اڈیالہ پولیس کے رویے کے خلاف سخت اقدام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز دونوں ممبران اسمبلی اڈیالہ جیل پہنچے، لیکن پولیس نے انہیں جیل کے اندر جانے سے روک دیا۔ ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹر امجد نے کہا […]