اسلام آباد (ڈیلی قدرت کوئٹہ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات تالیمند خان نے اپنے اخباری بیان میں حکومت بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس کے تحت صوبہ بھر کے ڈویژنل کمشنرز، ایڈیشنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو جسٹس آف پیس کے تحت سی آر پی سی کے …