اسلام آباد (قدرت روزنامہ)2026کاپہلاسپرمون کل نظرآئےگا،سپرمون 3 اور 4 جنوری کو دیکھا جا سکے گا۔ ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ سپرمون روایتی طورپروولف مون کہلاتاہے،کواڈرینٹڈ شہابی بارش بھی کل عروج پرہوگی۔ سپرمون شام5بجکر 51منٹ پر طلوع ہوگا،جو 99.8فیصد روشن ہوگا ،زمین اورچاند کےدرمیان فاصلہ تقریباً3لاکھ 62ہزارکلومیٹرہوگا۔ رواں سال کے سپرمون کا سلسلہ نومبر میں …