عوام خوش نہیں تو ذمہ دار ہم ہیں امریکا نہیں، ایرانی صدر

ایران میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر صدر مسعود پزشکیان نے اعتراف کیا ہے کہ عوام خوش نہیں تو ذمہ دار ہم ہیں امریکا نہیں۔ عوامی مظاہروں پر ردعمل دیتے ہوئے صدر نے کہا کہ وسائل کا انتظام اور لوگوں کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے عوامی مسائل ہماری ناکامیوں اور […]