2025 کن شوبز جوڑیوں کو راس نہ آیا اور کن کی علیحدگی ہوئی؟

کراچی(شوبز ڈیسک)یوں تو سال 2025 پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا سال رہا، رواں سال کم و بیش 21 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھے تاہم چند فنکار ایسے بھی ہیں جنہیں یہ سال راس نہ آیا۔ کسی کی منگنی ختم ہوئی، کسی نے شادی کے چند ماہ بعد ہی علیحدگی کا فیصلہ کرلیا تو […]