شیخ وقاص اکرم کے بھائیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

جھنگ (اوصاف نیوز)سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کے بھائیوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ وقاص اکرم کے بڑے بھائی شیخ شیراز اکرم اور چھوٹے بھائی شیخ فواد […]