مسلم باغ: کیسکو کے ناروا رویے اور پیٹرول پمپس کی بندش کیخلاف احتجاجی ریلی “چیک پوسٹوں پر شہریوں کی تذلیل نامنظور ہے، عوام دشمن اقدامات کیخلاف ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

مسلم باغ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اور صوبائی سینئر نائب صدر چیئرمین اللہ نور خان، پارٹی کے صوبائی سیکریٹری مالیات اور میونسپل کمیٹی قلعہ سیف اللہ کے چیئرمین سعید اکبر خان کاکڑ، مسلم باغ کے علاقائی سیکریٹری ملک جمعہ خان یونس خیل اور زمان خان کاکڑ اور دیگر پارٹی …