کوئٹہ مسائلستان بن گیا، گیس دھماکوں میں انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں، حکمران بے حس ہیں: ، سوئی سدرن اور کیسکو کیخلاف سخت احتجاج کریں گے: پشتونخوا میپ

(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں صوبہ بالخصوص کوئٹہ شہرمیں گیس، بجلی، پینے کے صاف پانی کی نایابی اور چوری ڈکیتی، بدامنی کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نااہل اور مسلط فارم 47کی حکومت کی عوام دشمن اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت …