بلدیاتی قانون میں ترمیم کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے 3 دسمبر کو کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کیسز کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کی۔ حکومت نے اسلام […]