غزہ 2 جنوری 2026: عالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ کا دورہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انجلینا جولی نے رفح بارڈر کراسنگ پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فراہم کی جانے والی امداد کا مشاہدہ کیا اور غزہ کی پٹی میں […]