کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشین کے ٹھیکیداران ملک حیدر اور نصیب اللہ نے میونسپل کارپوریشن کے چیف آفسیر کے ناروا اور غیر قانونی جاری کئے جانے والے مختلف ٹینڈرز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 45 سے زائد ٹینڈرز کی تشہیر کیا گیا جوکہ 14 کروڑ روپے کے لگ بھگ تھے۔ ٹھیکیداروں نے تمام قانونی کارروائی …