جنوبی افریقہ (قدرت روزنامہ)جنوبی افریقا نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی مضبوط اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جب کہ فاسٹ بولر کگیسو رباڈا جو پسلی کی انجری کے باعث تقریباً 10 ہفتے کرکٹ سے دور رہے، ان کی کی ٹیم میں …