کوئٹہ/تربت/لورالائی (قدرت نیوز ): بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے ڈنک (Dannuk) میں ڈی بلوچ روڈ پر ایک زمیاد گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس کے …