شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کرن تعبیر نے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع مداحوں کو دی اور آج کی تاریخ بھی درج کی ہے۔ اداکارہ نے چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں بیٹے کو گود میں تھامے […]