سابق ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)سابق ایئر مارشل (ر) نور خان کی صاحبزادی اور معروف طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی (faiqa qureshi)امریکا میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ ان کی اچانک وفات کی خبر سامنے آنے کے بعد طبی حلقوں، پاکستانی کمیونٹی اور اہلِ خانہ میں گہرے رنج و غم کی …