جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

جنوبی افریقہ (قدرت روزنامہ)جنوبی افریقا نے بھارت اور سری لنکا میں فروری تا مارچ ہونے والے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے مضبوط اور متوازن اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں اسٹار فاسٹ بولر کاگیسو ربادا کی واپسی سب سے نمایاں پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ ربادا تقریباً دس …