افغان بارڈر بند ہونے سے پنجاب کو ماہانہ 80 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، لاہور چیمبر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایوان صنعت و تجارت لاہور کے صدر فہیم الرحمان سہگل نے عالمی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے زیادہ تجارت افغانستان کے ساتھ ہوتی ہے، لیکن بارڈر بند ہونے سے پنجاب کو ماہانہ 80 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ہو رہا ہے صوبے کی …