برطانیہ کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

برطانئیہ (قدرت روزنامہ)برطانیہ نے ویزا پالیسی میں ایک بڑی اور تاریخی تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکی شہریوں کے لیے شرائط مزید سخت کر دی ہیں، جس کے باعث بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں …