کوئٹہ: کمشنرز کو جسٹس آف پیس کے اختیارات دینا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کی خلاف ورزی اور توہین عدالت ہے۔ بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت نیوز ): 22A اور 22B کے اختیارات ایگزیکٹو کو سونپنا عدالتی نظام میں مداخلت ہے، بلوچستان بار کونسل بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین رحمت اللہ بڑیچ، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی راحب خان بلیدی، ایڈووکیٹ امان اللہ خان کاکڑ اور قاسم علی گاجزئی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں 22-A اور 22-B کے اختیارات ڈسٹرکٹ …