کیچ میں لوگوں کی جبری گمشدگیاں پہلے سے المیہ ہیں، اب اغوا برائے تاوان کا مکروہ سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ڈاکٹر مالک

تربت (قدرت روزنامہ) ضلع کیچ میں بڑھتی ہوئی بدامنی، لا قانونیت، اغوا برائے تاوان، چوری، ڈکیتی اور قتل و غارتگری کے خلاف آل پارٹیز کیچ کے زیر اہتمام تربت میں ایک اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ پریس کانفرنس سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان، مرکزی صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے موجودہ …