کراچی: مائی کلاچی پھاٹک کے قریب گٹر سے 4 لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مائی کلاچی پھاٹک کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مائی کلاچی پھاٹک کے قریب مین ہول سے 2 خواتین، ایک بچے اور ایک مرد کی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو ضابطے […]