پاکستان میں پاسپورٹ اجرا میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں سال 2025 کے دوران 5.5 ملین سے زائد پاسپورٹس جاری کیے گئے، جو پاسپورٹ کے اجرا میں نمایاں اضافہ اور خدمات میں بہتری کی عکاسی کرتا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل، امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق جاری کیے گئے پاسپورٹس میں 3.2 ملین نارمل، 1.8 ملین ارجنٹ اور 276,000 …