سہیل آفریدی کا دورہ سندھ، صوبائی حکومت اور پی ٹی آئی میں رابطہ ہوگیا

کراچی 2 جنوری 2026: سندھ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ سندھ کے حوالے سے رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ سہیل آفریدی کے دورہ سندھ کے حوالے سے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی […]