اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے انتخابات ملتوی کرانے کی راہ ہموار ہو گئی۔ ذائع کے مطابق اسلام آباد میں مقامی حکومتوں سے متعلق آرڈیننس کی وفاقی کابینہ سے باضابطہ منظوری لے لی گئی۔ وفاقی حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے اور ترمیمی آرڈیننس جاری کرنے کیلئے […]