بلوچستان لوکل کونسل رولز میں اہم ترامیم، پیدائش و وفات سرٹیفکیٹس کے قواعد و فیسوں میں بڑی تبدیلیاں

بیلا(ڈیلی قدرت کوئٹہ)صوبائی حکومت نے بلوچستان لوکل کونسل سروس رولز 1981 میں ضروری ترامیم کر دی ہیں۔ یہ ترامیم سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی حکومت بلوچستان عبدالرﺅف بلوچ کی منظوری سے نافذ کی گئی ہیں۔ محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیدائش (برتھ ) اور وفات (ڈیتھ) سرٹیفکیٹس سے …