درآمدی پالیسی میں نرمی سے تجارتی خسارہ 24 فیصد بڑھ گیا ... دسمبر 2024 میں تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر تھا جو دسمبر 2025 میں بڑھ کر 3 ارب 71 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا