ن لیگ اسلام آباد کے ایک شہر کا بلدیاتی الیکشن بھی افورڈ نہیں کر پارہی

معیشت ترقی کے نئے ریکارڈز بنا رہی ہے اور حکمران اتحاد نے مقبولیت میں تحریک انصاف اور عمران خان کو Replace کر دیا ہے۔ اب کوئی سہیل آفریدی کا استقبال نہیں کرتا، نہ ان کے لیے نکلتا ہے۔ جبکہ گراؤنڈ کی صورتحال یہ ہے کہ ن لیگ اسلام آباد کے ایک شہر کا بلدیاتی الیکشن بھی افورڈ نہیں کر پارہی، جس کے بعد وفاقی کابینہ نے الیکشن ملتوی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کمال بات یہ ہے کہ اسکندر سلطان راجہ، سہیل آفریدی یا شفیع جان کی طلبی تو کر سکتے ہیں، لیکن الٹے بھی لٹک جائیں تو ن لیگ کی مرضی کے خلاف جاکر... ​ Read more