پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے حالیہ دورہ لاہور کے دوران خیبرپختونخوا کے وزرا کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر کے خلاف بیانات پر غلط زبان کے استعمال کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے غلط زبان استعمال ہوئی جس پر معذرت کرلی ہے۔ پشاور میں سینئر صحافیوں سے …