ٹی20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کی تیاریوں سےمتعلق اپ ڈیٹ

لاہور (اوصاف نیوز) سری لنکا کرکٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کر دیا۔ سری لنکا کرکٹ کے ایک بیان کے مطابق، سنہالیز اسپورٹس کلب (ایس ایس سی) گراؤنڈ میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے تیاریاں جاری […]