https://twitter.com/x/status/2006999225712914711 آپ یہ جان کر حیران ہو جائیں گے کہ 25 کروڑ لوگوں کے ملک نے چند ملین آبادی والے متحدہ عرب امارات کو کیا کیا بیچ ڈالا ہے۔۔۔شروعات میں ٹی اینڈ ٹی کو متحدہ عرب امارات کی سرکاری ٹیلی فون اینڈ ٹیلی کام کمپنی کے ہاتھوں انتہائی جلد بازی اور بے دلی سے بیچ دیا گیا۔ قوم جاننا چاہتی ہے کہ اس اثاثے کو بیچ کر ملنے والی رقم کدھر گئی۔ کے الیکٹرک کمپنی سندھ کی سب سے بڑی لینڈ مارک بجلی کمپنی تھی‘ یہ بھی عرب ممالک کے ہاتھوں بِک گئی۔ کراچی پورٹ‘ جس کے بے پناہ اثاثے ہیں‘ وہ کوڑیوں کے... Read more