2025 میں دہشت گردی سے اموات میں 21 فیصد اضافہ

https://twitter.com/x/status/2006995680091591155 پاکستان میں 2025 کے دوران عسکری تشدد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جہاں دہشت گرد حملوں میں 34 فیصد اضافہ ہوا ،جبکہ دہشت گردی سے متعلق ہلاکتیں سال بہ سال بنیاد پر 21 فیصد بڑھ گئیں،سال کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 699 دہشت گرد حملے ریکارڈ کیے گئے ، اس تشدد کے نتیجے میں کم از کم 1034 افراد جاں بحق اور 1366 زخمی ہوئے۔ یہ نتائج اسلام آباد میں قائم پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز (PIPS) کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ پاکستان سکیورٹی رپورٹ 2025 میں سامنے آئے۔ اعداد و... Read more