افغانستان میں جھڑپ، متعدد افراد زخمی

تخار ( نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ تخار کے ضلع چاہاب میں رہائشی علاقے کے قریب سونا نکالنے کے لیے آنے والے مقامی لوگوں اور طالبان کے کچھ ارکان کے درمیان تصادم میں دونوں جانب سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقامی لوگ […]