نئے سال کے دوسرے روز سونے کی قیمت نے عوام پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 4 روز مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوا ہے، فی تولہ سونا 5700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی نرخوں کے زیر اثر مقامی صرافہ …