ندا یاسر ایک بار پھر ٹرولنگ کا شکار، نیو ایئر لُک پر صارفین برہم

لاہور(قدرت روزنامہ)معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں۔ حال ہی میں نئے سال کی تقریب کے موقع پر ان کے لباس نے صارفین کی خاصی توجہ حاصل کی تاہم یہ توجہ مثبت کے بجائے تنقیدی ثابت ہوئی۔ نئے سال کی تقریب کے دوران …