اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر معیشت میکائل جباروف سے ٹیلیفونک رابطہ،دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے عملی نفاذ پر تبادلہ خیال