سال 2026 کے لیے ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم موٹر سائیکل کی قیمت سامنے آ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سال 2026 کے لیے ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم موٹر سائیکل کی قیمتیں سامنے آ گئی ہیں۔ پاکستان میں یہ موٹر سائیکل 170,900 روپے میں دستیاب ہے اور صارفین کے لیے تین رنگوں میں پیش کی گئی ہے: چاندی، سرخ اور سیاہ، تاکہ ہر شخص اپنی پسند کے مطابق انتخاب کر سکے۔ …