پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ میں M&E سیکشن کی فعال کاری سے ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی میں شفافیت اور کارکردگی میں اضافہ ہوگا، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ اور ایویلوایشن (M&E)، صوبے بھر کے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، خالی آسامیوں پر شفاف تعیناتیاں، پرانی گاڑیوں کی نیلامی اور کیش لیس اکانومی کو فروغ دینے جیسے اہم …