ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ پاکستان کی واحد عمودی طور پر مربوط پاور یوٹیلٹی کے۔الیکٹرک نے سال 2025 کے دوران پیداوار، ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن اور سپلائی کے شعبوں میں مستحکم کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کمپنی نے سال گزشتہ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور کسٹمر انگیجمنٹ میں سرمایہ کاری کو بھی فروغ دیا۔ سی ای او […]