https://twitter.com/x/status/2007123911688036839 ثاقب بشیر:ایک اُرٹی اُڑتی خبر آئی ہے کہ حالیہ دور میں ریٹائرڈ ہونیوالے ایک سابق چیف جسٹس اسلام آباد کی کسی جگہ پر چلتے پھرتے پائے گئے لیکن دیکھنے والا انہیں پہچان نہیں پایا۔ وہ کہتا ہے اب ”فرنچ کٹ“۔۔بالوں کا حلیہ تبدیل اور پورا اسٹرکچر ہی انہوں نے بدل لیا ہے تاکہ راہ گزرتے کوئی پہچان ہی نہ لے مطیع اللہ جان: آپ شاید قاضی فائز عیسیٰ کی بات کر رہے ہیں کیونکہ انکے بارے میں چل رہا ہے کہ وہ رُوپ بدل کر باہر نکلتے ہیں