حسان خان کے بگ بیش لیگ میں شاندار چھکوں کی ویڈیو وائرل

بگ بیش لیگ میں میلبرن رینیگیڈز کی نمائندگی کرنے والے حسان خان کے شاندار چھکوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بگ بیش لیگ میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں میلبرن رینیگیڈز کی جانب سے دیا گیا 165 رنز کا ہدف سڈنی سکسرز نے 19.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ شان ایبٹ […]