اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمعے کے روز ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ پولیس کی جانب سے قانونی طریقۂ کار اختیار کیے بغیر کی گئی کوئی بھی گرفتاری اغوا کے مترادف ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ عدالت نے لاہور اور بہاولپور میں خواتین اور بچوں کے اغوا سے متعلق …