این ڈی ایم اے نے شدید دھند کا الرٹ جاری کردیا

این ڈی ایم اے نے اگلے تین دن کے لیے جنوبی، وسطی پنجاب میں شدید دھند کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ لاہور، جھنگ، ملتان، خانیوال، میاں چنوں میں شدید دھند کا خدشہ ہے، ساہیول، اوکاڑہ، پاکپتن، بہاولپور، بہاولنگر، لودھراں، وہاڑی میں بھی شدید دھند متوقع ہے۔ بالائی […]