جائیداد کی خرید و فروخت میں جعلسازی کا خاتمہ: پنجاب میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی، بورڈ آف ریونیو، حکومت پنجاب کی جانب سے سیالکوٹ ، ملتان، ساہیوال، جہلم، راولپنڈی، اوکاڑہ اور خوشاب سمیت پنجاب کے 20 اضلاع میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستقبل قریب میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا صوبے بھر میں …