شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ کراچی میں مشرف اور ایم کیو ایم کا دور اچھا تھا۔ اداکارہ صرحا اصغر نے اے آر وائی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اس دوران میزبان ایاز سموں کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ میزبان نے پوچھا کہ کراچی […]