غیر ملکی کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد 3 جنوری 2026: عالمی ڈیجیٹل آپریٹر ویون گروپ نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی ڈیجیٹل آپریٹر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے بینکاری نظام پر بین الاقوامی ویون گروپ نے اعتماد کا اظہار کیا اور ڈیجیٹل اسلامی بینکاری کے فروغ کیلیے 2 کروڑ ڈالر سرمایہ […]