ضلع بھکر میں آج ٹریفک حادثات کے باعث تین مختلف مقامات پر تین قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں