اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)سوزوکی نے 2026 ماڈل GSX-S1000GX+ متعارف کرا دیا ہے، جو طاقت، آرام اور جدید ٹورنگ ٹیکنالوجی کا امتزاج قرار دیا جا رہا ہے۔ نئی موٹر سائیکل عالمی مارکیٹ میں توجہ حاصل کر رہی ہے، تاہم سوال یہ ہے کہ آیا یہ جدید اسپورٹ ٹورر پاکستانی سڑکوں تک پہنچ پائے گی یا […]