اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقبول ترین چھوٹی گاڑی سوزوکی آلٹو کو پہلے ہی سڑکوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، اور اب کمپنی نے اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آلٹو کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا ہے۔ سوزوکی آلٹو 2026 نہ صرف قیمت کے لحاظ سے صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہے بلکہ …